اک شخص ہے
میری کتابِ ہستی
سے جڑا
جسے میں!!!!
بے پناہ چاہتی ہوں
ادھیڑ عمری کی
اس محبت کا
خراج ادا
نہیں کرپارہی
وہ اداسی سے
میری باتوں کا
انتظار کرتا ہے
اور میں ہوں کہ
اسے اپنے دکھڑے
سنا کر !!!!!
اسے اور بھی
زیادہ افسردہ
کرتی ہوں ؛
Welcome to my Urdu poetry blog! I share my feelings and experiences through the beautiful language of Urdu. Join me on this journey of expressing emotions through words. Whether you love Urdu poetry or want a glimpse into South Asian culture, my blog offers inspiration and connection through the art of poetry. Thank you!
اک شخص ہے
میری کتابِ ہستی
سے جڑا
جسے میں!!!!
بے پناہ چاہتی ہوں
ادھیڑ عمری کی
اس محبت کا
خراج ادا
نہیں کرپارہی
وہ اداسی سے
میری باتوں کا
انتظار کرتا ہے
اور میں ہوں کہ
اسے اپنے دکھڑے
سنا کر !!!!!
اسے اور بھی
زیادہ افسردہ
کرتی ہوں ؛
🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...
No comments:
Post a Comment