Translate

The Call of Al-Quds

 

القدس کی پکار 

اے عمر بن الخطاب 

تجھے غزہ پکارتا ہے

یا امیر المومنین 

آپ کو سرزمین فلسطین 

یاد کرتی ہے

اسے یاد ہے کہ

آپ آئے تھے 

پکڑے اپنے گھوڑے

کی لگام کہ جس پر

تھا سوار آپ کا غلام

اے رسول اللّٰہ کی دعا

بے آب و گیاہ 

خون میں میں ڈوبی

القدس کی پکار 

سنبھالے آپ کے 

قدموں کی آہٹ 

پکارتی ہے 

کہتی ہے 

المدد المدد المدد

یا عمر ابن الخطاب 



2 comments:

Land conservation

 🌱 نظم: زمین کا تحفظ زمین ہماری ماں ہے پیاری، سب سے خوبصورت سب سے نیاری۔ سبز درختوں کی ہے چادر، پھولوں سے مہکی ہر اک فضا۔ دریا بہتے، چشمے گ...

Contact Form

Name

Email *

Message *