Translate

Wear a yellow robe

 زرد قالین 

درختوں کا

زرد لبادہ

ننگے پاؤں 

تنہائی 

اور میں

چہل قدمی 

کرتے ہوئے 

خاموش !! 

راستےپر ؛؛

چلے جارہے

ہیں ۔۔۔؛!



شمائلہ خان

1 comment:

Forms of life

   زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...

Contact Form

Name

Email *

Message *