Translate

My dear Son

 دعاؤں کے خزانے 

ہیں تمہارے لئے

اے میرے لاڈلے

سارے جہاں کے

قہقہے ہیں تم سے

توسدا مسکرائے

میرے دلارے

کہ سب ہیں تمہارے 

تو جس جانب بھی

قدم بڑھائے ، ملے کامیابی 

تو پھولے پھلے مسکرائے 

اے میرے لاڈلے بیٹے 


شمائلہ خان

1 comment:

Forms of life

   زندگی کے روپ کتنے، ہر گھڑی بدلتے رہے کبھی ہنستے پھول جیسے، کبھی آنسو ڈھلتے رہے کبھی دھوپ کی شدتوں میں جلایا ہمیں وقت نے کبھی چھاؤں بن کے ...

Contact Form

Name

Email *

Message *